اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ میکسیکو کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور۳۰ زخمی ہوئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث بلند عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل گئے۔
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
342/
میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔